Damadam.pk
Manhunts's posts | Damadam

Manhunts's posts:

Manhunts
 

ہماری نرم گوئ کو نہ کمزوری سمجھ لینا ...
بڑی شائستگی سے ہم تعلق قطع کرتے ہیں

Manhunts
 

میں تمہیں چاہوں گا مختلف طریقوں سے،
میں تمہیں پیار سے بیزار نہیں ہونے دوں گا

Manhunts
 

ہزاروں بار سوچو گے، ہمیں تحریر کرنے تک

Manhunts
 

فضائیں سرخ ہوتی جارہی ہیں
مسافر کربلا تک آ گیا ہے..

Manhunts
 

جسے تمہاری قدر نہیں
اسکی پرواہ کرنا چھوڑ دو

Manhunts
 

ان شریکوں کو نہیں ملنا کوئی اور حسیں
ان درندوں نے ہمارا ہی لہو پینا ھے

Manhunts
 

اگر دنیا میں تمہیں کبھی
شدت سے غم ملے تو
گھبرانا مت,
- میرے غم کو یاد کرلینا تمہارے غموں کا وزن ھلکا ھو جائیگا
( حضرت امام حسین علیه سلام)

Manhunts
 

میں ورد کرتا ہوں تا دیر سورہ والناس تیرے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتا ہے 🥀🖤

Manhunts
 

اے اللہ ! تجھے کربلا کے شہیدوں کا واسطہ ! انکے صبر کی بس ایک ہلکی سی بوند ! میری بےقرار روح میں ٹپکا دے

Manhunts
 

محبت کے کمرے کی ایک کھڑکی خوش فہمی کے جزیرے کی طرف کُھلتی ہے اور وہی منظر سب کو حقیقت لگتا ہے 🖤🥀

Manhunts
 

ہم گزار نہ پائے تجھ کو ڈھنگ سے
معذرت زندگی ---- انتہائی معذرت

Manhunts
 

وہی ہیں ہم جنہیں سجدہ کیا فرشتوں نے...
کبھی تو ہم کو ہمارا مقام یاد آئے

Manhunts
 

اور پھر ہر شخص کے بس میں نہیں
کسی کا مان اور غرور بن سکے

Manhunts
 

شیعہ لوگوں کے رونے پیٹنے کی وجہ سے موبائل نیٹ ورک بند ہے
وائی فائی کی سلو سپیڈ اپنی آخری حدوں کو چھو رہی ہے
ایسے میں مہنگے سے مہنگا فون بھی سوائے کیلکولیٹر اور گیلری میں اپنی سلیفیاں دیکھنے کے علاوہ کسی کام کا نہیں
ایسے میں آج کے دن اپنی پانچ چھے سالہ پرانی ساری سلیفیاں دیکھ لیں
دیکھنے کے بعد پتہ چلا ماشاءاللہ ساری ہی سوہنی ہیں

Manhunts
 

کسی کو ہم نے ستارے دئیے تھے تحفے میں،
کسی سے ہم نے فقط داغ لئیے

Manhunts
 

آگے بڑھوں تو کوئی مرا، منتظر نہیں
پیچھے مڑوں تو کوئی شناسا نہیں مرا 🖤

Manhunts
 

وہ جا چکا ، مگر اب تک برستا رہتا ہے
اسی کا عکس شفق ، میری شاموں پر

Manhunts
 

تیز بارش میں نجانے دل کو کیا سوجھی؟
گیلی مٹی سے سامنے والی دیوار پر
اپنی سب سے پیاری خواہش لکھی
اور پھر بارش کے پانی سے
اس کے مٹنے کا تماشا دیکھا

Manhunts
 

بہت تکلیف دیتے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ درد
جوبنا قصور کے ملے ہوں ۔ ۔

Manhunts
 

سارے مکروفریب _______جانتا ھوں
میں کوئ چاند سے_______ نہیں آیا