Damadam.pk
Manhunts's posts | Damadam

Manhunts's posts:

Manhunts
 

تم نے اک پل بھی نہ سوچا ، میں زندگی بھر یہی سوچتا رہا

Manhunts
 


دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اُس پر
اُسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گای

Manhunts
 

لوگوں کو اس بات سے کوئ فرق نہیں پڑتا آپ خوش ہیں یا اداس ـ لوگ تو بس یہ دیکھتے ہیں کہ آپ ان کو کتنا خوش رکھ سکتے ہیں.

Manhunts
 

قیمت میرے خلوص کی بھی کم نا تھی مگر
کچھ کم شناس لوگ تھے دولت پہ مر گئے

Manhunts
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی
مرشد ہماری__ آہ کو سمجھا نہیں گیا

Manhunts
 

سچی دوستی ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتی
ملے جو سچا دوست تو اس کی قدر کیجئے گا..❤

Manhunts
 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت ۔
میرا غرور سلامت ۔۔۔ تمہارے جیسے بہت

Manhunts
 

آنسو نکل آئیں تو خود پونچھئےگا
لوگ پونچھنے آئیں گے تو سودا کریں گے

Manhunts
 

حـــاســـد" نـــہ کہـــہ مُجھـــے تُـــو ،،، قـــاصـــد یـــہ بتـــا؟؟؟
وہ "رقیبـــــ" میـــرے "رفیـــق" کـــے کتنـــا " قـــریبـــــ" تھـــا؟؟؟

Manhunts
 

ﺍﻭﺭ الله ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ہے

Manhunts
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں.

Manhunts
 

اگر مسیج بور ہونے پر کرو گے
تو ریپلائی بھی فری ہونے پر ملے گا

Manhunts
 

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Manhunts
 

وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر
مرشد⁦❣️⁩
ہم بھی ضدی تھے ____ ڈوب گئے مگر پکارا نہیں اسے

Manhunts
 

دھوپ تھی کڑی اور
سایہ بھی تیروں کا تھا
#سلام_یاحسین

Manhunts
 

فرقوں پہ تبصرہ نہیں کرتی
پر رولا دیتا ہے قصہ کربلا کا
R.Aسلام_یاحسین

Manhunts
 

ڈر جائیں گے آئینے سے کچھ لوگ یہاں
کبھی کردار نظر آئے جو "چہرے کی جگہ"

Manhunts
 

وہاں تک ساتھ چلتے ہیں جہاں تک ساتھ ممکن ہے❤
جہاں حالات بدل جائیں وہاں تم بھی بدل جانا

Manhunts
 

ٹوٹ گیا مگر کوئی مرتبہ نہ ملا
سِتم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِ حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا

Manhunts
 

فریب دے کے اُسے جیتنا گوارا نہیں
اَگر وُہ دِل سے ہمارا نہیں، ) تو ہَمارا (نہیں!!