میــــری تـلاش میں کــون آئــے گا میــــرے انــدر
یہیں پـــر پھینکـــــ دیا جائـے مـــار کر مجھـــکو
میں جتنا قیمتـی ھوں اتنا بدنصیبــــــ ھوں میں
وہ ســـو رہا ھـــے گلـے سـے اتـار کــــر مجھــــکو
جہـاں خـود کـو سستـا کردیا جـائے نا ،
وہـاں محبت بہـت مہنگـی پڑتـی ہـے
اور دنیا سے بھلائی کا صلہ کیا ملتا
آئنہ میں نے دکھایا تھا کہ پتھر برسے
اگر تم مجھے ناپسند کرتے ہو اور اسکے باوجود میری ہر سرگرمی سے باخبر رہتے ہو تو اے جاہل ء مطلق تم میرے سرکش مداح ہو
پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی
دِل سے مرا خیال مٹایا کریں گے آپ...
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسیں لوگ بھی جاں کا و بال ہوتے ہیں ۔
محسن نقوی
کوئی سیکھائے محبت کی قرینے اُس کو
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے
یک طرفہ محبتیں بڑی بدقسمت ہوتی ہیں
یہ اُن قبروں کی مانند ہوتی ہیں
جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا_____!!
اتنا بیتاب نہ ہو، مجھ سے بچھڑنے کے لئے
تجھ کو آنکھوں سے نہیں، دل سے جدا کرنا ہے
اپنے اپنے دائرے میں دیکھ لو
حسب طاقت ہر کوئی فرعون ہے💯
#ہادی
ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟﺣﺎﺻﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﮨﮯ 🔥💯
#ہادی
ღلفظ ھیں میرے منافق سارےღ
جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں؟؟؟
"علاج یے ھے کے مجبور کر دیا جاو وگر نا یو تو کسی کی سنی نھی میے نے"
تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں