سب سے بڑی خوشی فہمی -
یہ سوچ لینا کہ آپ دوسروں کیلئے اہم ہیں -
اس معاشرے میں اہمیت انسانوں کی نہي - بسس مفادات کی ہے - مفاد ختم تو اہمیت ختم
میٹھی میٹھی باتوں میں صرف سچ نہي ھوتا •
جن کیلئے ہم خود کو بدلتے ہیں -
وقت آنے پر اٌنکے ارادے بدل جاتے ھیں •
دنیا بڑی عجیب جگہ ہے -
جب چلنا نہي سیکھا تھا تو کوئی گرنے نہي دیتا تھا - اور
جب سے چلنا سیکھا تو قدم قدم پر لوگ گرانا چاہتے ھیں •
اب خراشیں تو دل میں آئیں گی -
تم نے ہر بات کٌھردری کی ھے •
انسانیت قصا کر کے !
لوگ مصلے اٌٹھائے پھرتے ھیں •
ذرہ مجھ سے بچتے رھو پارساؤ -
کہیں تم کو چھو لے نہ میری خرابی •
بکھر رہے ہیں میری زندگی کے تمام ورق
نجانے کب کوئ آندھی اڑا کے لے جاۓ...!!
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کہ عورتیں بن جاؤ😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں🖤💯
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں
جہاں لوگ کسی انسان کے لئے ترس رہے ہوتے ہیں -
وہیں کچھ لوگ اس انسان کی بےقدری کر رہے ہوتے ھیں
کون سی بہاریں لے آیا ہے - یہ جنوری
کہتے تھے دسمبر تو ویران ھے
بٌرائی ڈھونڈنے کا شوق ہے - تو
آئینہ استعمال کیجیئے - دوربین نہي
صدیوں سے پاکیزہ رہی ہے نفرت"
-"بدن سے کپڑےصرف محبت میں اترے _"
دنیا بڑی عجیب جگہ ہے -
جب چلنا نہي سیکھا تھا تو کوئی گرنے نہي دیتا تھا - اور
جب سے چلنا سیکھا تو قدم قدم پر لوگ گرانا چاہتے ھیں •
دوبارہ جو اگاؤ گے دوبارہ فصل دیں گے هم
مگر پتھر دلوں کے شہر میں بونا نہیں هم کو
کیا کرو گی اگر کہہ دوں
اچھی لگتی ھو ۔۔۔؟