Damadam.pk
Manhunts's posts | Damadam

Manhunts's posts:

Manhunts
 

مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟

Manhunts
 

Barish hon dai aa?

Manhunts
 

سُورہ النّاس کے هالے میں کھڑا هوں گُم سُم
میرے چاروں جانب ...... شُور مچاتے شَر هیں

Manhunts
 

غرور نہیں ہے مجھ میں۰۰۰۰۰۰۰نہ ہی انا کا مسئلہ ہے
منافقت جہاں پے دیکھ لوں..... تعُلق توڑ دیتا ہوں.

Manhunts
 

حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا، بہن تمہاری بھی جوان ہے 😊🔥
آدم کے بیٹے کو نہ رلانا، بھائی تمہارا بھی ہنستا کمال ھے