ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﻗﻄﺮﮦ ﺳﯿﭙﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﭗ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺎﻧﭗ ﺍﺳﮯ ﺯﮬﺮ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﭙﯽ ﺍﺳﮯ ﻣﻮﺗﯽ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺟﯿﺴﺎ ﻇﺮﻑ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﯾﺴﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ
ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺑُﻼ ﻟﻮ ﺷﺎﮦِ ﺯﻣﺎﻧﯽﷺ
ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﯾﮧ ﻧِﮑﺎﻟﻮ ﺷﺎﮦِ ﺯﻣﺎﻧﯽﷺ
ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪﮦ ﺟﺲ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﮨﮯ،
ﷲ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺍﺳﮯ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
تیرے وعدے لکھ لکھ کر
دیواریں کالی کر بیٹھا ہوں!!!
اتنی دوری ہے کہ اظہار کا بھی لطف نہیں
کھیلتے رہتے ہیں میسج پہ ہی دل دل ہم لوگ...!
جو میں قہقے نا لگاؤں تو میرے سینے سے !!!
کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے سائیں.....
ہم بھی کوشش میں ہیں کہ جی لگ جائے جس طرح آپ کا لگا ہوا ہے
ساری برائیاں ہم میں، صحیح
آپ بتائیں
جنت کی چابیاں تو محفوظ ہیں نا??
لوگوں کو اس بات سے کوئ فرق نہیں پڑتا آپ خوش ہیں یا اداس ـ لوگ تو بس یہ دیکھتے ہیں کہ آپ ان کو کتنا خوش رکھ سکتے ہیں...
جو میں نے سیکھی۔۔۔ *اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
دونوں کا یہی مان تھا،مجھ کو منائے وہ
دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شُد..
میں نے سوچا تھا بھرگیا ہوگا
زخم کچا تھا چھِل گیا پھِر سے