زمانے کے رواجوں سے سبق میں نے یہ سیکھا ہے....! کسی کے ساتھ مت چلنا اگر چلنا پڑے بھی تو!!! ہمیشہ فاصلہ رکھنا... کہ زیادہ پاس آنے سے یہ رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔۔
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے. خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے.