بکواســــں کرتے ہیــں - لوگــــــــ جو بولتــے ہیں - کـــہ احسـاســـں ہوتا ھــــے - احساس کسی کو کسی کا نہي ہوتا - بــس مطلب ہو تب تک لوگوں کو بہت احساس ہوتا - جیسے مطلب ختم ہو - لوگــــ ایسے رنگ بدل کے دیکھاتـے ہیں - کــہ عـقل پریشان ہو جاتی ہے - پتا نہي ایسے کرکے لوگوں کو کیا ملتا ھـــے •