لوگ بدلتے نہیں ہیں بس صرف اتنا ہوتا ہے۔ یا تو آ پ میں انکی دلچسپی ختم ہو جاتی ہے یا آ پ سے زیادہ دلچسپ ان کو کوئی اور مل جاتا ہے
بیٹیوں کی امیدوں پہ صرف باپ ہی پورا اترتے ہیں۔ یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں
جب دل دکھتے ہیں۔ تو زبانیں خود ہی بند 🍂🍂🍂🍂🍂🍂ہو جاتی ہیں
اسے کہنا کہ ہم شروع سے ہی اکیلے تھے۔ 😢😢😢😢آپ نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا
امید کم رکھو۔ مایوسی کم ملے گی۔ کیونکہ انسان دکھ نہیں دیتا۔ انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں
ایسا کوئی تو آ یا ہے تیری زندگی میں؟۔ جو تجھے میری یاد کا موقع بھی نہیں دیتا
یقین کرو جو رب دے گا۔ وہ بہتر نہیں اور بہترین ہوگا انشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
سچ کہتا تھا وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے بغیر مر جائیگا۔ ہاں دیکھا ہے میں نے اسے مرتا ہوا کسی اور پر🔥🔥💔💔
ہر پھول خوشبو دار نہیں ہوتا۔ ہر دوست وفادار نہیں ہوتا۔ نظروں سے نظریں ملتی ہیں اکثر۔ ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا
وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن مزہ تو تب ہے کہ وقت بدل جائے مگر یار نہ بدلے
ہمیں محبت ملی نہ پیار ملا۔ ہم کو جو بھی ملا مطلب کا یار ملا اپنی تو بن گئی تماشہ زندگی
جو لوگ آ پ پر شک کرتے ہیں اور ان کے 😘😘😋😋😋😋شک کو دور نہ کرے بلکہ ان کے شک کو پکاکرے
بدلنا کون چاہتا ے۔ ❤️❤️❤️❤️لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔جس زخم سے خون نہیں نکلتا وہ اکثر اپنوں کا دیا ہوتا ہے
کسی کو تو راس آ ئیں گے ہم بھی۔ 🌹🌹🌹کوئی تو سادگی پسند ہو گا۔
اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے🥀🔥🔥🥀۔ جب دیکھا روتے اسے کسی اور کے لئے۔ 💔💔💔💔🥀
دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے۔ 💔💔💔💔💔💔 محسوس کرتا ہے 💔💔💔درد مگر بول نہیں سکتا
اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا🥀🥀۔ وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں ♥️💔
سب روٹھیں۔ پر رب نہ روٹھے۔ آ مین
قسمیت نہیں کھیلتی بعض اوقات۔ 😔😔😔😔انسان کھیل جاتے ہیں انسانوں کے ساتھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain