سوچ رہا ہوں🤔 ایسا کیا لکھوں۔ وہ پڑھ کر روئے بھی نہ اور رات بھر سوئے بھی 💔💔💔نہ
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی۔ بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہہنے والے
باپ وہ عظیم ہستی ہے۔ جس کے پسینہ کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی. bilkul right
سنبھل کے چلا کرو۔ ہر طرف گری ہوئی سوچ ہے لوگوں کی
احترام ایک ایسا قدم ہے۔ جو محبت سے ہزاروں میل آ گے ہیں
jo ajj Aapka hai zaroori nahi ka kal bhi Aapke paas hi rahe Qadar karna sikho😭😭😭😭😭😭
صبر کرنے پہ آ ؤ ں تو مٹر کر بھی نہ دیکھوں۔ تم نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرا پتھر ہونا
پاس جب تک وہ رہے درد تھما رہتا ہے۔ پھیلتا جاتا ہے پھر آ نکھ کے کاجل کی طرح
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہوں ہم سے۔ لوگ کہتے ہیں کہ اس بد نصیب کا کوئی نہیں
درد کی اپنی بھی ایک ادا ہے۔ وہ بھی سہنے والوں پہ فدا ہے
!بس اتنا سا اثر ہوگا ہماری یادوں کا
کہ کبھی کبھی تم بنا بات مسکراؤ گے۔
وقت نے تمہیں بدل دیا اور۔ تم نے مجھے بدل دیا
شکوے تو ہزار ہیں پر۔ کسی کا برا چاہنا۔ میری تربیت میں نہیں ♥️♥️
سنبھال لیا ہے میں نے خود کو۔ اب تیری ضرورت نہیں ہے مجھے کو💕💕💕💕💕💕
kabi bhi apne Relationship ko kisi aur ka relationship ka sath compare mat karna kyuki har insan ka pyar karnA ka tarika ak jisa nahi hota.............
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے۔ ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے
اے دوست ساتھ دینے کا تقاضا ہے اب یہی۔ میں اپنے ہاتھ کاٹ لوں تو اپنے ہونٹ سی
وقت اچھا بھی آئے گا صاحب۔ غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
جنھیں ہم دیکھ کر جیتے تھے صاحب۔ وہ لوگ آ نکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں
چپکے چپکے رات دن آ نسو بہانا یاد ہے۔ ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain