بھری دنیا میں جی نہیں لگتا۔ جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
مقصود ہے آ نکھوں سے ترا دیکھنا پیارے۔ جب تو ہی نہ ہو پاس تو کس کام کی آ نکھیں
ہمدم جو دیکھتا ہوں تو پہلو میں دل نہیں۔ بیٹھا تھا اس کے پاس مرا دل اس کے پاس رہا
تو یے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طریقہ سہی۔ تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
زخم پہ زخم کھا کر جی اپنے لہو کے گھونٹ پی۔ آ ہ نہ کرلبوں کو سی یہ عشق ہے دل لگی نہیں
♥️♥️#حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
میں نے خوبصورتی کی انتہا دیکھی۔ جب ہنستی ہوئی اپنی ماں دیکھی۔ love u mom ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰🥰
کچھ غلطیاں معاف تو کر دی جاتی ہیں۔ مگر بھلائی نہیں جاتیں 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
اس گھر میں اللہ کی رحمت برستی ہیں۔ جس گھروں میں بیٹیاں ہنستی ہیں
انسان جب صبر کرنا سیکھ جاتا ہے۔ تو دنیا کی کوئی بھی چیز اسے توڑ نہیں سکتی
عورت اگر بے عقل ہوتی۔ تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی
معاف ہر بار کرو۔ مگر اعتبار ایک بار کرو
اتنے مصروف نہ رہو۔ تھوڑا سا یاد بھی کر لیا کرو۔ لگا کر چھوڑ دینے۔ سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں
ایک عرصہ ہوا خبر تک لینے نہیں آ یا بڑا آیا زندگی بھر کا ساتھ دینے
ہنستے جو دیکھتے ہیں کسی کو کسی سے ہم۔ منہ دیکھ دیکھ روتے ہیں کسی بے کسی سے ہم
میرے رونے کی حقیقت جس میں تھی۔ ایک مدت تک وہ کاغذ نم رہا
ہم نے دیکھا ہے دولت کے حسین شانوں پہ۔ لوگ آ رام سے غیرت کو سلادیتے ہیں
وہ آ ئے ہیں میت پہ زلفیں بکھر ے۔ تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
اس عشق کے رستے کی بس دو ہی منازل ہیں۔ یا دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا
دل میں ایک درد اٹھا آ نکھ میں آ نسو بھر آ ئے۔ بیٹھے بیٹھے ہمیں کیا جانیے کیا یاد آیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain