شک ایک ایسا کانٹا ہے۔ جس کا زخم دل پر۔ لگتا ہے
باپ کا بازو بیٹی کا سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے ، love u baba♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰🥰🥰💕
زندگی میں اگر آ گے بڑھناچاہتے ہو تو 🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄وڈےوڈے قدم چک کے ٹریا کرو😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
تین چیزیں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا 1 پرانے کپڑوں میں 2غریب دوستوں میں 3بوڑھے ماں باپ میں
ان باتوں پہ میں اکثر پھوٹ کر روئ ہوں😭😭😭😭😭😭😭جن پہ میں کہہ دیتی ہوں کوئی بات نہیں
اور پھر شوق کی عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا
جن سے مل کے ملے خدا تم کو۔ ایسے شخص کا احترام کرو
جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو۔ ان میں نقص تلاش نہیں کیے جاتے
میرے موڈ کی کیا بات کرتے ہو صاحب۔ ۔کبھی
کبھی میں خود کو بھی زہر لگتی ہوں
جب تم کو لگے تم میرے ہو۔ پھر دیر نہ کرنا آ نے میں
پھولوں کی طرح مسکراؤ کے۔ پھول مسکراتے ہوئے اچھے لگتے ہیں
تین چیزیں سب کو پیاری ہو تی ہیں عورت ، دولت، اولاد
حال دل ہم بھی سنا تے لیکن جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
کھیل نہ کوئی عمر بھر کھیلے۔ ہم جو کھیلے تو جان پر کھیلے
آ بھی جا ؤ وقت بہت نازک ھے
زندگی لوٹ کے نہیں آ تی ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain