وہ مجھ پر ہنستے ہیں یوں
مکافات عمل مذاق ہو جیسے۔۔
🍁🍃
افلاک کے پردوں سے یہ جاری ہوا فرمان
والعصر ! خسارے ہی خسارے میں ہے انسان
🍃🍁
ہم پارسا نہیں پر اقرار کون کرے
دیکھنا یہ ہے کہ اب اعتبار کون کرے
🖤
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔
🙃
تم بھی شیشے کی طرح نکلے
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے
🙃🖤
اُسے مجھ سے محبت نہیں
یہ بات مجھ سے چُھپائی جائے
جون ایلیا🔥
تیری غفلتوں کو___ خبر کہاں
میری اداسیاں ہیں عروج پر
🔥
*تم نے دیکھی ہے جواں موت کبھی*
*میں نے اسکا ارادہ باندھا ہے*
🙃
*پہلے دوستی پھر محبّت اور پھر بلا وجہ نفرت
*بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیاہے مجھــــــے۔
🙃🖤
دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہے۔۔
دعا ہے میری تمھارے سجدے قبول ہوں
🖤❤
-" خبر کرو اس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جارہی ہے___🙃🖤
جانے کیا واقعہ ہے ہو نے کو
جی چا ہتا ہے رونے کو۔۔۔۔
جون ایلیا۔۔۔🙃🖤
میں تو کب کا گزر چکا خود سے
تمُ بھی خود سے گزر تو سکتی ہو
کوئی درمانِ دل نہیں لیکن
تم میری جان مر تو سکتی ہو
جون ایلیا🖤🔥
کون جانے میری محبت کی انتہا
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں
🔥🙃
دکھ ہوا آج دیکھ کر اس کو
وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے
جون_ایلیاء🖤🔥
شدت عشق کے____باوجود
تعلق اب صرف چُپ کا ہے
🙃🖤
کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن۔۔
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی۔۔
🔥
میں اک سانولا سا شخص ہوں
تیری خوبصورت دنیا کے قابل کہاں
🙃🖤
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
جون ایلیاء🖤🔥
عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain