کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا
دیکھ اس وقت تُوں جذبات میں آیا ہوا ہے
جون ایلیاء🙃🍁
تو نے پوچھی نہ خیریت جس کی
حال اس کا خراب ہے تاحال
جون ایلیا۔🍁🙃🖤
صـدمـہِ ہـجر قـیامـت ھــے الـہٰی تـوبہ
روح پھرتی ھے مری قبر سے باہر باہر
🔥🖤
اتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں کا
کبھی کبھی تم بنا بات بھی مسکراؤ گے
🖤🙃🍁
بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
جون ایلیا🙃🔥
مجھ سے کہتی،تیرے ساتھ قبر میں جاونگی
کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی
🙃🖤🍁🔥
تیری صورت جو اتفاق سے ہم،
بھول جائیں تو کیا تماشہ ہو
🍁🔥
تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے
🔥🖤
بہت مشکل سے کرتے ہیں تیری یادوں کا کاروبار
منافہ کم ھی سھی مگر، گزارا ہو ھی جاتا ھے
🖤🍁
میں خود حیران ہوں ، یہ حادثہ ہوا کیسے
میں اُس کے سامنے اپنی انا کو بھول گیا
🙂🔥
میں اپنے آپ سے ہوں غیر کتنا۔
کسی سے بھی میری یاری نہیں ہے!
جون ایلیاء 🍁
_*آﭖ ﻧﮯ ﺟــــﻮ ﮐﮩﺎ ﺳﺐ ﺳﮩﯽ، ﺳﺐ ﺑﺠــــﺎ
_*ﻣَﯿﮟ ﺑُﺮﺍ، ﻣَﯿﮟ ﺧــــﺮﺍﺏ ﺁﺝ ﺳﮯ ﻣﻌــــﺬﺭﺕ.
جون ایلیاء🙃🍁
", کوئی منظر صدا نہیں رہتا ,"
ہر تعلق_____ مسافرانہ ہے.۔!
چند سانسوں کا کھیل باقی ہے۔۔۔
اور پھر اَپ رونے والے ہیں۔۔۔۔
جون ایلیا🍁🍃
ایک طرف لمبی امیدیں
ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ الموت۔۔
🍁🖤
پھر سب اعضاء ترسیں گے تیرے
صاحب
کر لو ستم آج جو رہتے ہیں باقی
🍃🍁🖤
اب تو ہر روز رولایا جاتا ہوں
نا پوچھیے صاحب!
پھر کون چپ کرواۓ گا مجھے
🙃🍁
سیر کرتی ہے وہ حویلی میں
چاند بھی کھڑکیاں بدلتا ہے
🍁
تم سے خاک الجھے گا
حالات سے الجھا ہوا شخص
🍁🍃🙃
زندگی تیری ساری چالیں ایک طرف
میرا ہر بات پہ مسکرا دینا کمال رہا
🙃🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain