،نشا چائے کا
،آواز نصرت کی
،کلام بُلھے شاہ کا
ٹھوکر زمانے کی۔۔
🍁🙃
Aise veeranay Mai ik din ghutkay marjayege hum..
Jitna jee chaho pukarou phir nhi ayege hum..🙃🍁
Next to me..🙃🎶❤️
Tu akhiri ansu oh yaara..
Ha tu akhiri gham..🙃🍁
Qun pagal tu us pay?🙃🖤🎶
Masakali..🙃🎶🖤
Jinko Meri posts psnd nhi woh door rahain aur cmnts krny sy parhaiz karain...ultay cmnts KY ultay hi ans milain gy..🙃
Woh Sach main pyar tha ya bachpana tha..
Mohabbat ho gae thi Kya pata ni..🙃🍁
Even the ones u think "nah they'd never do me like that" will do u like that..
Damn true🙃🍁
Allah say dar aur Touba Touba kar..🙏🙃🖤
وقت آیا تو میں مقتلِ شب میں تھا اکیلا۔۔
یاروں کی گرہ میں فقط اقوال بندھے تھے
احمد فراز🍁
کیا تُجھے ہجر کے آزار بتائیں جاناں ۔۔
تُو، تو بے درد ہے ، بے درد بھی ایسا ویسا!
🍁
پتا نہیں تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی🔥
اے دوست
ورنہ یار تو یاروں کا دکھ سمجھتے ہیں🍁
مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟
مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر
🍁🙃
کبھــی بے وجــہ اداسیــاں
کبھــی بے وجــــــہ الجھنیــں
اک شخص نے مجـــھ کو
مجھ سے ہی بیـــــزار کر دیـــا
🍁🙃
-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸
سوچتے رہنے کی اُفتاد پڑی ہے مجھ پر
میرے اندر کی عمارت ہی گرِی ہے مجھ پر
توُ، تو اب ایسی اذیت میں مجھے یاد نہ آ
اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر
🍁
ترا بچھڑنا بھی میرے لیے مفید رہا
کہ اس خسارے کے باعث کئی خسارے گئے
بجا کہ تیری ہنسی کا کوئی قصور نہیں
مگر جو لوگ غلط فہمیوں میں مارے گئے
🍁
کوزہ گر! تیرے نہ چھونے سے یہی خاک کا ڈھیر
رفتہ رفتہ کسی تربت میں بدل جاتا ہے
آنکھ ہنستی ہے تو ہنستی ہی چلی جاتی ہے
پھر یہ رونا بھی ضرورت میں بدل جاتا ہے
🍁
گزر کے آئی ہیں جن مرحلوں سے یہ آنکھیں
وہ سب مقام ترے ہجر کا تماشا تھے
گلہ کریں بھی تو کس سے کہ تُو بھی جانتا ہے
اُتر گئے جو رگِ جاں میں، کیسے دریا تھے
بچھڑتے وقت یہ کیا ہو گیا تھا آنکھوں کو
کہ ہم تو تجھ سے فقط نام کے شناسا تھے
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain