میں رو دیا کہ مجھے یاد آئیں شدت سے
کبھی کبھی تری مجبوریاں کبھی کبھی تُو
🍁
تسلیم نہ ہو پائے کہ مشہود نہیں تھے !
تم جو مری بربادی پہ موجود نہیں تھے !
کچھ ربط، کہ اب نام و نشاں بھی نہیں جن کا !
وہ ربط بھی ایسے تھے کہ محدود نہیں تھے !
پھر تُو نے بھی غیروں کا کہا مان لیا ناں !
رستے تو تِرے واسطے مسدود نہیں تھے !
ویسے تو سُکھوں کی ہمیں امید نہیں تھی !
لیکن جو مِلے تم سے وہ مقصود نہیں تھے !
پھر میری عبادت کے قرینے پہ گِلہ کیوں ؟
تم یار تھے میرے، کوئی معبود نہیں تھے !
تم نے تو بہت جلد ہمیں ہار دیا ہے !
مانا کہ کٹھن تھے، کوئی مفقود نہیں تھے !
کیونکر وہ ٹھہر جاتے صدا سن کے تمہاری ؟
تم زین ہی بس تھے، کوئی داؤد (ع) نہیں تھے !
زین شکیل
دُکھیے دی گل دُکھیا جانے تے دوجے نوں کی خبراں
وچھڑ جاندے یار جیناں دے روندے تک تک قبراں
🍁💔
بس کر میاں محمد بخشا موڑ قلم دا گھوڑا
ساری عمر دکھ نئیں مکنے تے ورکا رہ گیا تھوڑا
🍁🔥
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
ساحل
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
🍁🙃
سازش تھی رہبروں کی یا قسمت کا کھیل تھا
ہم ہجرتوں کے بعد بھی
قاتل کے گھر
میں تھے۔۔
🍁
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
جون ایلیا🔥
کتنا مشکل ہے منانا __اُس انسان کو
مہترم
جو روٹھا بھی نہ ہو ...اور بات بھی نہ کرے
🍁
نہ تو کوئی وصال ہے، نہ فراق
بس میاں، دل پڑا تڑپتا ہے
سرکار جون🍁
تم اور مجھ پر تھا جس کا احسان
کل وہ قاسد بھی مر گیا
🍁
Teri aik jhalak Tak leny ko mery tarss Gaye do nain piya..🙃🍁🖤
Haye woh tera muskurana..🙃🍁
Awaz do humko hum kho Gaye..
Kab neend Sy jaagy kab so Gaye..🎶🙃🖤🍁
Trouble is a friend..yeah.. Trouble is a friend of mine..🙃💙💜🖤
I'm in love with
.
.
.
.
.
.
.
.
.
With my phone,my charger..🙃
TM Kya smjhay😒🙄??
Do wht makes u Happy 🙃🖤۔۔
برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے۔۔
پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے۔۔
🙃🍁
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی۔۔
تُو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں۔۔
🙃🍁
موسم موسم آنکھوں کو ایک سپنا یاد رہا۔۔
صدیاں جس میں گزر گئیں وہ لمحہ یاد رہا۔۔
🙃🖤🍁
اولین بہار کی بارش میں،خاموش آسمانوں تلے۔۔
🙃🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain