حاصلِ زندگی،حسرت کے سوا،کُچھ بھی نہیں۔۔
یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں،یہ ملا نہیں،وہ رہا نہیں۔۔
🙃🍁🖤
نہ آپ حُسن یوسف ہیں
!!..نہ ہم مصر کے کوئی تاجر
اپنی اِس بے رُخی کے دام
!!..ذرا کم کیجئے
🍁🖤
خیال کیجئے،کہیں مر نا جاؤں
🖤🍁بڑی زہریلی ہیں خاموشیوں آپکی۔۔
مجھے خاموش رہنا ہے
🖤🥀اُسے محسوس ہونے تک
✨یہاں اُداس ہے ہر شخص
🥀کوئی اندر سے کوئی باہر سے
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی
میں تو اکثر اُداس رہتا ہوں
🍁🖤
آج دل نہیں لکھنے کو
ایسا کیجئے،سمجھ لیجئے
🍁🖤
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
میں جب سے ٹوٹا ہوں__،چُپ رہتا ہوں۔
🍁🙃🖤
افراد ہیں غلط یا غلط ہیں تصوّرات؟
یا اِس معاشرے کو ہی ڈھالا گیا غلط؟
🔥🖤
طوفاں کے بعد اہلِ تدبر کو ہے یہ فکر
ساحل کا تھا یہ قصور کہ دریا گیا غلط۔۔
🍁🖤
مُجھ میں نہیں تھے عیب کسوٹی میں عیب تھے۔
میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا غلط۔۔
🍁🖤
میزان ٹھیک تھا،پلڑے درست تھے۔۔
لیکن یہ کون دیکھتا ہے کہ تولا گیا غلط؟؟
🔥🖤
میں بھی غلط نہ تھا،میری باتیں غلط نہ تھیں۔۔
مُجھ کو،میرے کلام کو جانچا گیا غلط۔۔
🔥🖤
حرف غلط نہ تھا،مجھے سمجھا گیا غلط
لکھا گیا غلط کبھی بولا گیا غلط
🙂🍁
جون غم کے ہجوم سے نکلے
اور جنازے بھی دُھوم نکلے
اور جنازے میں ہو یہ شورِ حزیں
آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں
🔥🖤جون ایلیا
عاجزی،منت،خوشامد،اِلتجا
اور میں کیا کیا کروں مر جائوں کیا؟؟
جون ایلیا
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا۔
جون ایلیا
گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا
پرہیزگاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں۔۔
جون ایلیا🍁
لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا۔۔
جون ایلیا۔🍁
محبت بری ہے،بری ہے محبت
کہے جا رہے ہیں،کیے جا رہے ہیں۔۔
جون ایلیا🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain