شوق کی راہ میں اگر چلیئے۔
چار جانب سے بے خبر چلیئے۔
جون ایلیا🍁
یہ تو عالم ہے خوش مزاجی کا
گھر میں ہر شخص سے اُلجھتا ہوں۔۔
جون ایلیا🍁
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں مجھے
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا۔۔
جون ایلیا🍁
اُس نے رسمن مجھے سلام کیا
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے۔۔
🔥جون ایلیا
یہ کون شخص ہے؟اِس کو ذرا بلاؤ تو
یہ میرے حال پہ کیوں مُسکرا کے گزرا ہے۔۔
جون ایلیا🍁
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے۔۔
سبھی نے کھڑکیاں کھولیں،کسی نے در نہیں کھولا۔۔
🔥 جون ایلیا
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ وصال ہوئے
سیاہ لے کے چلے تھے،سفید بال ہوئے۔۔
جون ایلیا🍁
ستم شعار،نشانے تلاش کرتے ہیں
کرو گلہ تو بہانے تلاش کرتے ہیں۔۔
جون ایلیا🖤
(Funny one😂🙃🖤)
شبِ وصال پہ لعنت،شبِ قرار پہ لعنت
تیرے خیال پہ تھو،تیرے اِنتظار پہ لعنت۔۔
جون ایلیا
(one of my fav🖤)
ادا قاتل__نگاہ قاتل__زباں قاتل__بیاں قاتل۔۔
بتا قاتل__کہاں جاؤں__جہاں جاؤں__وہاں قاتل۔۔
🔥🍁
ایک خط جو تُو نے کبھی لکھا ہی نہیں
میں روز بیٹھ کر اسکا جواب لکھتا ہوں۔۔
🍁جون ایلیا
گماں نہیں ہے،یقین ہے،میرا یقین کرو
کوئی کسی کا نہیں ہے،میرا یقین کرو۔۔
🍁جون ایلیا
لاکھ روکوں مگر نہیں رُکتے
ہوبہو،آپ پر گئے ہیں آنسو۔۔
🍁جون ایلیا
محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اسکی وضاحت موت ہوتی ہے۔۔
🍁جون ایلیا
مجھے اپنے مرنے کا غم نہی
ہائے میں تُجھ سے بچھڑ جاؤں گا۔۔
جون ایلیا🍁
آپ اچھے ہیں،بےحد اچھے ہیں
جائیں__خود سا کوئی تلاش کریں۔۔
جون ایلیا🍁
اب نہیں کوئی بات خطرے کی۔۔
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے۔۔
جون ایلیا 🍁
نہیں ہوتے مگر ہوتے ہیں۔۔
کُچھ تعلق عجیب ہوتے ہیں۔۔
🙃🍂🍁
تمہیں ہم یاد آئیں گے۔۔
زمانہ بیت جانے دو۔۔
🙃🍁🍂
منزلوں کی کیا خبر۔جنہیں راستوں سے عشق ہو ۔
🍁🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain