بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
جون ایلیاء 🍁🔥
منزل تِری تلاش میں گھومے گی دَر بدر
خلق ِ خُدا کی راہ سے روڑے ہٹا کے دیکھ
عرشِ بَریں پہ ہو گا تِرا تذکرہ بحال
اَپنے پرائے سب کو ذرا مسکرا کے دیکھ
❣️🍁
سازش تھی رہبروں کی یا قسمت کا کھیل تھا
ہم ہجرتوں کے بعد بھی
قاتل کے گھر میں تھے
دُکھیے دی گل دُکھیا جانے تے دوجے نوں کی خبراں
وچھڑ جاندے یار جیناں دے روندے تک تک قبراں
😶🍃
ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں
پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار
لگے ہیں
🍃🍁
پچھلے سال یہ خوف تھا کہیں کھو نہ دوں تمہیں
اب کے سال یہ دعا ہے تیرا کبھی سامنا نہ ہو
🙃🍁
مہیا ہیں سبھی اسباب سونے کے لیکن
وہ خواب سی تری بانہیں وہ نیندآور ہاتھ
🍁🍃
بچھڑنے والوں کا ! کیسے نہ غم کِیا جائے
یہ بَوجھ ایسا نہیں ہے ؟ کہ کم کِیا جائے
میں ایک بار نہیں ! بار بار ہنستا ہوں
کسی طرح تو اُداسی کو ! کم کِیا جائے
ک
سبیل نہیں ! پیاس کو بجھانے کی
سوائے اِس کے ! کہ آنکھوں کو نم کِیا جائے
وہ اور ہوں گے ، جو اِنصاف چاہتے ہیں ترا
گناہ گار ہوں ! مجھ پر کرم کِیا جائے
یہ خود سے مِلنے ملانے کی ، ایک صورت ہے
کہ ! رابطہ ذرا دنیا سے ، کم کِیا جائے
کاشِف حُسین غائِر
اک کرب کا موسم ہے جو دائم ہے ابھی تک
اک ہجر کا قصہ کہ مکمل نہیں ہوتا
🍁
-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃🔥
_____"🌸
مذاق اب کس سے کریں صاحب،
پرانے دوست اب احترام مانگتے ہیں 😌🔥
کبھــی بے وجــہ اداسیــاں
کبھــی بے وجــــــہ الجھنیــں
اک شخص نے مجـــھ کو
مجھ سے ہی بیـــــزار کر دیـــا
🍁🙃
مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟
مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر
🍁
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے یہ بے رخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کے تو بھی یاد رکھے گا
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاہت، فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی
🍃
غم کی زبان بولی تو میرے آنسو نکل گۓ
بہت سے اپنے تھے جو اب بچھڑ گۓ
🍃🍁
جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کے وہ آج تک میرے ساتھ ہے
🍁
خنجر سے کی گئی مِرے پہلُو میں گُدگُدی
یعنی رُلا رُلا کے ھنسایا گیا مُجھے
جون ایلیاء
اپنے ہی جیسے کی تلاش ہے صاحب
بنتی نہیں ہے میری کسی بہترین سے
🍁🙃
یوں پڑی ہوں تیری یادوں میں
جس طرح کوئی مر نہیی جاتا
🖤🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain