✨زِندگی تصویر بھی ہے اور تقدِیر بھی...
فرق صِرف رَنگوں کا ہے... 💫
✨مَن چاہے رَنگوں سے بنے تو تصوِیر...
اور انجانے رَنگوں سے بنے تو تقدِیر...💫°
چھوٹی چیزوں میں خوش رہنا سیکھیے
بڑی چیزیں خود آپ کا مقدر ہو جاۓ گی
خدا کا بنایا ہر شخص مکمل اور خوبصورت ہے بس کمی اور خامی تو ہمارے اخلاق اور روئیوں میں ہے💔💯
!!!ملاوٹ کا دور ہے صاحب
🍁🍁ہاں میں ہاں ملا لیا کرو
مسکرایۓ
دنیا کے سارے غم آپ کی ملکیت تھوڑی نہ ہیں!!!!
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں !!!
👉💯!!!نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں
گرتے ہیں سجدوں میں ہم
اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال
اگر گرتے صرف عشق خدا میں
تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی
یہ وقت بھی گزر جاۓ گا
برا کیا بھی نہیں
اور برے بن بھی گۓ ہم
الجھنوں کی بھیڑ میں لاپتہ ہے زندگی
غلط بات پر تیری جو واہ کریں گۓ
وہی لوگ تجھ کو تباہ کریں گۓ
وقت تو وقت پر بدلتا ہے پر
انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں
اور ہم انسانوں پر کر بیٹھتے ہیں
ہر وقت کا سوچنا بھی انسان کو خوش نہیں رہنے دیتا
چپکے چپکے دے جاتے ہیں
💔😢🌹سنہرے لوگ گہرے روگ
انسان ہو اور ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو