خاموشی سے کی گئ
دعا اور محبت
دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں
جدید تحقیق کے مطابق دنیا گول نہیں مطلبی ہے
احساس کبھی بھی کہ کر نہیں کروایا جا سکتا
سب اپنے لگتے ہیں
صرف باتوں سے🔥
کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے
اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں
![No doubt](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/33c08088-fe70-47fb-bd96-f7f60fec004c.jpg)
![Bilkul 👌👌👌](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/23d7569d-b37d-48c2-95a5-52788d9ccf61.jpg)
نہ صورت بری نہ سیرت بری
برا وہ ہے جس کی نیت بری
![bilkul👌👌](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/2b5dfcd9-295b-41aa-a1ca-2480778a1403.jpg)
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے ...دلاتے!!!
"خوبصورت دل ہزار چہروں سے ذیادہ بہتر ھوتا ھے."
"اسلیے ذندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کو چنو جس کا دل چہرے سے ذیادہ خوبصورت ھو."
(حضرت علی ع)
مشکل وقت کا فاٸدہ یہ ہوتا ہے
کہ فالتو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں
لوگوں کی نظر میں خاموشی انا ہے
اللہ کی نظر میں خاموشی صبر ہے
![Absolutely right](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/f8ae2dfd-1c10-43c0-8fd0-8d273976e58c.jpg)