رنگوں میں وہ ر نگ کہاں
جو رنگ لوگ بدلتے ہیں

The longest five minutes are the last five minutes of a lecture while the shortest five minutes are the last five minutes of an exam.
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
🔥دل پر بہت زور سے لگتا ہے
.. عیب بہت ہوں گے ہم میں مگر..
..لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے..
💞
"دوست ایک کتاب کی طرح ھوتاہے"
وہ کتنی ھی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے
کبھی یاد آۓ تو ورق پلٹ کردیکھنا,,
ھم کل جیسے تھے...!
آج بھی ویسے ھیں...!
"💔"
سارے جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا☺💔
*بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ... جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا ... اور اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
زندگی میں کسی بھی حالات میں
آخری دم تک حوصلہ نہ ہارو
دعاٸیں قبول ہونے میں جتنا وقت لیتی ہیں
ان کا رنگ اتنا ہی نکھرتا ہے
منافقت بھی کوٸی کرنے چیز ہے
دل بڑا کیجیے مخالفت کیجیے
!خالص کیجیے
بیشک نفرت کیجیے
ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا
عکس
جس کو بھی اچھے لگے اس نے پتھر پھینکا
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں
ہر ایک کے دل کی دعا لو مگر
کسی کے دل کی بدعا نہ لو
مشکلیں اپنا حل ساتھ لے کر آتی ہیں
بندے کو اللہ پر بھروسہ ہونا چاہیئے

سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے
مگر منافق بالکل بھی نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain