تُم انوکھے نہیں ہو دُنیا سے۔۔۔
لو تمہیں بُھولنے لگی ہوں مَیں۔۔۔
اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو۔۔۔
بیکار کر رہا ہوں اگر کر رہا ہوں میں۔۔۔
Mantasha_Haider_Baloch
: اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر۔۔۔ کب پرندۓ اُڑ نہیں پاتے ہیں -کوٸی اپنا نہیں ہے اپنے سِوا ۔۔۔
😭💔💔دُوسرا دُوسرا ہی ہوتا ہے۔۔۔
آیا ہے عزراٸیل اُٹھانے کے واسطے ۔۔۔
اۓ اعتکافِ عشق عبادت تمام شُد۔۔۔
طبیعت بہت خراب ہے ۔۔ شاید دعاٸیں قبول ہونے کو ہیں ۔۔ سانس باقی تو بات باقی ۔۔ سپردِ خُدا 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain