چہرۓ بدل بدل کے مُجھے مِل رہے ہیں لوگ ۔۔۔
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟؟؟
ہماری آنکھ تجھے دیکھنے کی عجلت میں۔۔۔
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آٸی ہے ۔۔۔
وہ مِلا جو مدتوں بعد بھی تو میرۓ لب پہ کوٸی گلہ نہ تھا۔۔۔
اُسے میری چُپ نے رُلا دیا جِسے گفتگو میں کمال تھا۔۔۔
ہمارۓ بعد اسے کوٸی سر پرست مل نہ سکا۔۔۔
یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain