ہاتھ ملتی رہ گٸی سب خُوب سیرت لڑکیاں۔۔۔
خوب صورت لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو گٸے۔۔۔
اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اُس کا۔۔۔
جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند۔۔۔
عُمر کچی ہو ذہن بوڑھا ہو۔۔۔
اس جوانی کا دُکھ سمجھتے ہو؟؟؟
بھیج کر تمہیں اپنی ہنستی ہُوٸی تصویر۔۔۔
تیرا غرور خاک میں ملا سکتی ہوں۔۔۔
تھوڑی سی خُوداری بھی تو لازم تھی۔۔۔
اُس نے ہاتھ چُھڑایا میں نے چھوڑ دیا۔۔۔
Mantasha_Haider_Baloch
: Zahoor e Mola Ali as Sher e Jalli Ameer ul Momeneen Sb ko Bht Mubrak... ❤ -اِتنی محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بُلا۔۔۔
اِتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اُٹھا لاٸیں گے۔۔۔
آتی تو ہو گی ذہن میں گزرۓ دِنوں کی سوچ۔۔۔
کرتا تو ہو گا یاد وہ مُجھ کو کبھی کبھی۔۔۔
دُنیا کا ہر رشتہ اک عارضی تعلق کے سِوا کچھ بھی نہیں۔۔۔
چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پُورے ہوتے ۔۔۔
مَیں اِسی وقت جو مَر جاٶں تو مَر جاٶ گے کیا؟؟؟
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اُس نے۔۔۔
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے۔۔۔
اُس شخص کی منزل تھی کوہ قاف سے آگے۔۔۔
میں راہ میں پڑتے کسی گاٶں کی طرح تھا۔۔۔
مُجھ سے ملنے میں اِک خرابی ہے۔۔۔
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain