🌱السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم🌱 🍎صبح بخیر زندگی🍎 محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں بانٹنے والوں کو ملا کرتی ھے.اللہ کے بندوں سے محبت کیجیئے اللہ آپکو کس قدر محبت سے نوازے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے- مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 . . Post by AjnAbI_DosT
💞اسلام وعلیکم 💞 ❤صبح بخیر زندگی❤ میں اللہ سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتا ہوں میں اللہ سے بہتر نہیں بہترین مانگتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں یہ سب اُسکے اختیار میں_!! اور میں نے اللہ سے مانگ کر کبھی خود کو محروم نہیں پایا_!!! 💓"الحمداللہ"💓 . . Post by AjnAbI_DosT
السلام علیکم ۔۔ صبح بخیر۔۔ اے رب کائنات تجھے تیری شان کریمی اور تیری عظمت کا واسطہ ہماری سب کی ساری خطا ئیں معاف فرما صحت و ایمان والی خوشیوں سے بھری زندگی عطاء فرما ہم سبکی تمام نیک خواہشات پوری فرما. رب العالمین تو ہم سب سے راضی ہوجا ہم سب کو اپنے پیارے حبیب صلی الله علیہ وآلہً وسلم کی شفاعت نصيب فرمانا. ہماری تمام خطائیں بخش دینا اور جنت الفردوس میں اپنی رحمت سے اپنے پسندیدہ بندوں کا ساتھ نصیب کرنا۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔ Post by AjnAbI_DosT