#محبت_کرنے_والے_انا__توڑنے_کی_کوشش_نہیں_کرتے❤
#وہ_مان_رکھتے_ہیں_________اور_مان_جاتے_____ہیں ❤
Post by AjnAbI_DosT
پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!
🙁🙁🙁
Post by AjnAbI_DosT
#_مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 🔥
#__بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان ❤
Post by AjnAbI_DosT
کچھ اس طرح سے توڑے ہیں تعلق انہوں نے ،،،،،،،،💔
کہ ایک مدت تک ڈھونڈ رہا ہوں قصور اپنا ۔۔!!! 💔📚
Post by AjnAbI_DosT
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
Post by AjnAbI_DosT
اس نے پوچها کیا پسند ہے تمهیں
میں نے بڑی دیر تک اسے دیکھا_!
Post by AjnAbI_DosT
♥ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ♥
♥ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ♥
Post by AjnAbI_DosT
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے 💔
Post by AjnAbI DosT
💞اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی💞
💞 ہم نے جب تک آپکو چاہا نہ تھا❤
👉👫💝
Post by AjnAbI_DosT
اس نے بھی کہا تھا ہم کبھی نہ بھول پائیں گے....
جس نے ایک مدت سے حال تک نہیں پوچھا ....
Post by AjnAbI_DosT
🕋اسلام وعلیکم 🕋
🌾صبح بخیر زندگی 🌾
ﺟﺐ ﻧﻈﺮ ﻧﺎﭘﺎﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺳﺮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺳﺠﺪﮮ ﮐﺎ ﻧﺸﮧ ﭘﻼﺩﻭ۔ ﺟﺐ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮕﮍﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮐﺒﺮ ﮐﮩﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻑ ﭘﮧ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﻮ، ﺟﺐ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﺩﮬﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ، ﺛﻨﺎء ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﺭﮐﻮﻉ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺅ ﭘﮭﺮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮ۔!
"ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺭﺑﯽ ﺍﻻﻋﻠﯽ"
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﻮﺋﯽ
ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
🌵آمین یا رب العالمین 🌵
post by AjnAbI_DosT
#اسلام علیکم
#صباح الخیر
#جمعہ مبارک۔۔۔
#جمعہ کے دن جہنم کی آگ روک لی جاتی ھے۔۔۔
#یا_اللہ آج جمعہ میں ہم سب کی گناہوں کو بخش دے۔۔
#یا_اللہ کسی بھی معاملے میں اپنے بندوں کا محتاج نہ کرنا۔۔
#یا_اللہ__ ہمیں صرف اور صرف اپنا محتاج رکھنا ۔۔۔۔آمین۔
یا رب العالمین۔۔۔۔۔.
Post by AjnAbI_DosT








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain