تیری صورت کو جب سے دیکھا ہے 💜
میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں 😘
.
.
PosT by AjnAbI_Dost (1019)
ذہانت اور خُوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے
جب واسطہ اپنے نصیب سے پڑتا ہے..🙂ــــــــــــــــــــــــــــ
.
.
PosT by AjnAbI_Dost (1018)
انسان کا سب سے بہترین دوست اللہ ہے ❤
وہ بہت جلدی مان جاتا ہے
پرانی باتیں یاد نہیں کرواتا
کبھی مایوس نہیں لوٹاتا اپنے در سے 💕🌸
.
.
PosT by AjnAbI_Dost (1017)
دنیا کے سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے تنہائی میں اک اچھا انسان بننا زیادہ بہتر ہے۔🔥.
.
.
PosT by AjnAbI_Dost (1016)
تیرے کردار سے مجھے کیا غرض 🌸
مجھ سے سوال میری نیت کا ھو گا 🍂
.
.
PosT by AjnAbI_Dost (1015)
وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥
.
.
PosT by AjnAbI_Dost (1014)






ہم تمہیں بھول ____ بھی سکتے تھے
صاحب
ہاں مگر دیکھو ____ یہ نہیں ہوا ہم سے🔥
.
.
Post by AjnAbI_DosT (1006)
حسین ہو پھر بھی محبت میں بدل جاو گی تم میرے عشق کی حدت سے پگھل جاو گی
.
.
Post by AjnAbI_DosT (1005)
حسین ہو پھر بھی محبت میں بدل جاو گی تم میرے عشق کی حدت سے پگھل جاو گی
.
.
Post by AjnAbI_DosT (1004)
عشق کے باب میں کچھ یوں ھیے تمھارا میرا فایدے سارے تمھارے ہیں صرف ہے خسارہ میرا
.
.
Post by AjnAbI_DosT (1003)
دیکھ میں تیسری دنیا کا ہوں مفلس شہری. میرا ہر پل نئ قرضوں میں دبا جاتا ہے دیکھ پتھرائی ھویئ آنکھوں کے ان حلقوں کو روز گلیوں میں کٹے کرتے ہیں میرے بازو. درد اتنا ہے کہ تھم جاتی ھے دھڑکن جاناں. آگ برساتا ہوا آتا ہے ساون جاناں. کیسے پہناوں تیرے ہاتھ میں کنگن جاناں
.
.
Post by AjnAbI_DosT (1002)
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو. انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں. کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
.
.
Post by AjnAbI_DosT (1001)
سامنے تو ہے تو ہم دل میں بھی رو سکتے ہیں یوں کریں ہم تجھے باتوں میں لگا کر رو لیں🤨
.
.
Post by AjnAbI_DosT (1000)

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain