تُجھے تکنا، تُجھے سُننا، ترا ہنسنا، مچل جانا😍
ہمارے دل کے آنگن میں فقط دوچار خُوشیاں ہیں😍
post by AjnAbI_DosT
🖤منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے❤
🖤ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے❤ post by AjnAbI_DosT
ایک وکیل کا کہنا ہے:
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔ 😂..
post by AjnAbI_DosT
*چند خوبصورت اقوال*
======♦======
*✍🏻جس طرح بغیر صبر کے جسم بے کار ہے اسی طرح بغیر صبر کے ایمان۔*
======♦===
post by AjnAbI_DosT
==
*✍🏻بدبختی یہ ہے کہ گناہ کرتے رہیں اور مقبولِ بارگاہ ہونے کی امید بھی رکھیں۔*
======♦==
post by AjnAbI_DosT
====
*✍🏻اگر مال دار بننا چاہتے ہو تو ضرورت سے زیادہ طلب نہ کر و یہی سب سے عمدہ دولت ہے۔*
======♦===♦
post by AjnAbI_DosT
===
*✍🏻ادب کے ذریعہ اپنی عزت اور علم کے ذریعہ اپنے دین کی حفاظت کرو۔*
======
post by AjnAbI_DosT
Beshaq
=====
*✍🏻اللہ سے ہر حال میں ڈرتے رہو بے شک جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ اور باخبر ہے۔*
post by AjnAbI_DosT
======♦======
*✍🏻تمہاری جیسی نیت ہو گی ویسا ہی تم کو پھل ملے گا*
======♦======
post by AjnAbI_DosT