Damadam.pk
MarRy_jutT's posts | Damadam

MarRy_jutT's posts:

Social media post
M  : PosT by AjnAbI_DosT (1350) - 
Social media post
M  : PosT by AjnAbI_DosT (1349) - 
MarRy_jutT
 

صرف محبتیں ہی نہیں بلکہ بعض اوقات دوستیاں بھی یک طرفہ ہوتی ہیں
بس ہمیں ذرا دیر بعد پتہ چلتا ہے ۔ !
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1348)

MarRy_jutT
 

بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا❤️❤️💔💔 * 💫💫*
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1347)

MarRy_jutT
 

*زندگی کی اُلجھنیں شرارتوں کو ختم کر دیتی ہیں۔❤🩹🥺*
*اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھدار ہوگیا ہے۔❤🩹*
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1346)

MarRy_jutT
 

Jee🩷 to chata hai k tuj p 1 gzll likhuu..🙂
Ghzl may tuj ko apna likhuu..😉
Apna likh kr begana. 😏Likhuu..
Begana Likh kr haseen 👰🏻 likhuu..
Haseen kikh kr badnam🧛♀️ likhuu..
Badnam Likh kr aqal mand.,🧠likhuu..
Aql mand Likh kr.. tamashaii🫵likhuu..
Tamashaii Likh kr..shan.e.aala..🙌 likhuu..shan.e.ala Likh kr.benam🎃 likhuu..benam likh kr.. mashoor🤗 likhuu..
Mashoor likh kr bewafa😭likhuuu..
Bewafa likhuu or likhtaa rahuu..or phrr bs 1.tera🫵 hi nam jaga jaga likhuu ❤🔥❤🔥💔💔❤🩹❤🩹💘💘..
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1345)

MarRy_jutT
 

اتنے بُرے تو نہ تھے ہم🙂
جتنے الزام لگائے لوگوں نے🥀❤🩹
بس کچھ مقدر بُرے تھے🙃
کچھ آگ لگائی اپنوں نے 💔😔
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1344)

MarRy_jutT
 

*میرا حال بے حالوں کی طرح کر کے اُسے نیند کیسے آتی ہوگی...🥺❤🩹🥀🤌🏻
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1343)

MarRy_jutT
 

اتنا سوچا نہ کیجئے مجھ🫠
کو آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں🦋🎀
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1342)

MarRy_jutT
 

میں لوگوں کو خود سے بیزار کرنے میں ماہر ہوں🙃
اب میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ 🙂میں کسی کو پسند نہ آؤں 🌸✨
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1341)

MarRy_jutT
 

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو آپ جیسی زندگی جینے کے لئے
ترستے ہیں۔ ❤
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1340)

MarRy_jutT
 

فقط ایک بار اس نے کہا تھا سن تو سہی
ہائے اس کے بعد کسی کی کہاں سنی میں نے
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1349)

MarRy_jutT
 

محبت کی تعلیم دل کی کتابوں سے ہوتی ہے
کسی اظہار کی نہیں محتاج نظروں سے بیان ہوتی ہے۔
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1348)

MarRy_jutT
 

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا۔
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1347)

MarRy_jutT
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کے لئے
بس پھر دل کرتا ہے کہ کوئ سن لے سمجھ لے سمیٹ لے۔۔!!💔😭💔
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1346)

MarRy_jutT
 

میں نے وفا بھی " کتوں" والی کی
میرے ساتھ ہوئی بھی " کتوں " والی۔😝
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1345)

MarRy_jutT
 

سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
نکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ
جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ
حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ
شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ
سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنا
دبے ہونٹوں سے دیتے ہیں جواب آہستہ آہستہ
وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں ان سے
حضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ
امیر مینائی
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1344)

Digital Art image
M  : * _نـــْؔـہ ہـــْؔـم حـــْؔـسین نـــْؔـہ ہمـــْؔـارا کـــْؔـوئـــْؔـی - 
MarRy_jutT
 

جو آپ کا نہیں تھا، اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے!!
لیکن جب کوٸی آپ کا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو، اسے کھونے کی تکلیف ، سوچ سمجھ کے سارے داٸروں سے بالا تر ہوجاتی ہے!
پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں!!
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1342)

MarRy_jutT
 

😅😅😅😅😅
جب بزرگ اپنی بات کو اچھے سے ثابت نہیں کر پاتے تب یہی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🥲
پتر اتنی تیری عمر نہیں جتنا میرا تجربہ ہے ۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣
.
.
PosT by AjnAbI_DosT (1341)