خلیل الرحمٰن قمر کا ایک ڈرامہ ہے "میرا نام یوسف ہے" اس میں یوسف نام کا ایک لڑکا ذلیخہ نامی ایک لڑکی کو ریل گاڑی میں دیکھتا ہے اور ایک دن اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور صحیح سلامت واپس بھی آجاتا ہے بس یہی بتانا تھا ۔۔۔ . . PosT by AjnAbI_DosT (1301)
تم کسی روز مجھے سے ملنے آ جاؤ گی میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا میرے ہر شعر کا تعلق تم سے لیکن دیکھو میں تمہارا نام تو نہیں لیتا . . PosT by AjnAbI_DosT (1298)
ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں ۔ میں نے پوچھا وہ کیسے؟ وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن ٹانک رہی تھی ، جب وہ بٹن ٹانک کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما ۔ پھر اسنے دوسرا بٹن ٹانکا اسے بھی چوما ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑی حسرت ہوئی کہ کاش ہماری بیویاں بھی ہم سے اتنی محبت اور عقیدت رکھنے والی ہوتیں ! پھر میں نے اسے بتایا " انّی دیا ۔۔۔۔۔ وہ بٹن کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دانتوں سے دھاگہ کاٹ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😜 . . PosT by AjnAbI_DosT (1296)