🌸السلام علیکم🌸 🌸صبح بخیر زندگی 🌸 دوسروں کے لئے اچھا کریں آپ دیکھیں گے آپ کی وہ اچھائ کسی نہ کسی وقت لوٹ کے آپ کے پاس آئیگی__🌸 🌸ان شاءاللہ 🌸 . Post by AjnAbI_DosT
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* 🌿🍒🌿 *صبح بخیر* دعا ایسا خوبصورت عمل ھے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ کے حوالے کر دیتا ھے اور اللہ اسکے جواب میں اپنی رحمتیں اور فضل مانگنے والے کی جھولی میں ڈال دیتا ھے. میں اپنے اور آپ کے لئی رب رحمان سے اسی رحمت اور فضل کا سوالی ہوں۔ اللہ ہماری مشکلات کو آسانیوں سے بدل دے اور ہمیں جذبہ ایثار و قربانی سے پر کر دے۔ 🍒🍏🍒 *آمین یارب العالمین* . Post by AjnAbI_DosT