اسلام علیکم انسان کا سکون دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں اے اللہ،ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے،ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما۔ آمین یارب العالمین صبح بخیر زندگی . Post by AjnAbI_DosT
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💫💞💫🍃🍂🌱🍂ﺻﺒح ﺑﺨﯿــــﺮ🌙🌟 *"خوبصورت بات"�کائنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا�جتنا الله كريم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتاہے.* سبحان الله.! نماز قائم کریں اور استغفار کثرت سے پڑھیں . Post by AjnAbI_DosT