السلام علیکم میری طرف سے تمام عاشقان رسول کو جشن عید میلادالنبی مبارک ہو! الله پاک اس مبارک دن کے صدقے تمام بیماروں کو شفاے کاملہ و آجلہ عطا فرماے تمام پریشان حال کی پریشانیوں کو اپنے پیارے حبیب کے صدقے دور فرماے!اپکو اور مجهے اپنے حفظ امان میں رکهے! امین ثمہ امین! . . PosT by AjnAbI_DosT (1250)
کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئی تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے🙂♥️ . . PosT by AjnAbI_DosT (1248)