*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣


رب کے بندوں کو معاف کر دیا کرو
بندوں کا رب آپ کو معاف کر دے گا
یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔







🤞جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے
پھر آپ کے نصیب میں یہ بات ہو نہ ہو


بیٹی جب کسی گھر میں پیدا ہوتی ہے تو
اپنے ساتھ برکت،نعمت اور خوشیاں لے کر اتی ہے💟
