چائے اور اخلاق جب بهی گر تے ہیں ....!!!!
داغ ضرور لگتا ہے....!!!!
قتیل!!!!! کتنے سخن ساز ہیں یہ سناٹے
سکوت شب میں جو ہم سے کلام کرتے ہیں
*قتیل شفائی*
چڑھتى رهىں مزار پے چادرىِں بےشمار
باهر جو اک فقئر تھا سردى سے مر گىا
ضبط غم اس قدر آساں نہیں
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں
محبت بدلے میں محبت چاہتی ہے
مہربانی نہیں!💖
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سے محبّتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
پروین شاکر
یہ راز تو میزانِ عمل پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں
#مجھے_زندگی_کا_اتنا _تجربہ_ تو نہیں,,❤
#پر_سُنا_ہے_سادگی_میں_لوگ _جینے نہیں دیتے,❤
آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ سہارا نہیں ہوتااااااا
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!..
#قاضی
دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں..!
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain