Damadam.pk
MariMano's posts | Damadam

MariMano's posts:

MariMano
 

جنکی Dp پر ہیرو کی فوٹو لگی ہو🙏اس پر لڑکیاں ایسے آتی ہیں😂 جیسے سامنے سے شارخ خان نکلے😁 گا لیکن نکلتا کریم بخش حجام والا ہے😂🤣

MariMano
 

ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہیں
کردار کے سکے چلتے ہیں.🔥

MariMano
 

آپ کیا بن گئے ہو💁♂️
مامی,چاچی,پھپوں,خالہ,جانو 😊
Larkyeoo sa makhatib ho

MariMano
 

اگر سبزیوں میں الیکشن ہو تو اپ کس کو ووٹ
دو گے😝😜😛🙈🙉🙈😂😂

MariMano
 

موت آجاۓ لیکن بائیک پر جاتے ہوۓ
رکشے پر پیاری لڑکی نظر نا آۓ..
بہت پٹرول ضائع ہوتا ہے😤😪🤐

MariMano
 

جس نے دل لینا ہو .
عید کے دوسرے دن
شاپر لے کر آ جانا 😂😂🤭🤭🥴
ساریاں نو اڈوانس وڈی عید مبارک 😍😍

MariMano
 

💕💕آنکھیں لال ہوجاتی ہے اسے یاد کرکے💕💕
💞اے خدا💕.
💕ملا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ 💕💕

MariMano
 

-"👑🔥
-"میں نے سنا ہے
شادی کے بعد لوگ
میاں بیوی
بن جاتے ہیں🤔🤔😂😝
- 💃👑

MariMano
 

تمہاری آنکھیں جو رنگ منظر پہ پھینکتی ہیں
وہ آٹھواں ہے ، وہ سات رنگوں سے مختلف ہے
💞❣️

MariMano
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔🙏🙏🙏🙏🙏🙎🙏🙏🙏🙎🙎🙏🙎🙏🙎

MariMano
 

ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

MariMano
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!

MariMano
 

ادھورے چاند سے . . . . . . . . فریاد تو کرتا ہو گا
وہ مجھے زیادہ نہیں . . . . . .پر یاد تو کرتا ہو گا
بہت مصروف ہی سہی . . . . وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل . . . . میرے لیے برباد تو کرتا ہو گا
💔💜💛💚💜💚💛💛💚💛💜💖💗💔💜

MariMano
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے,,
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے,,
MisS u💕

MariMano
 

👈اس سے پہلے کہ __ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا 💞
👈تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح💞

MariMano
 

زمانا روے گا برسوں ھم کو بھی یاد کر کے
گنے گے سب ھماری خوبیاں جب ھم نھی ھونگے ✌✌

MariMano
 

حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے صاحب
ہر گم صم کھڑا شخص پاگل نہیں ہوتا
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙎🙎🙎🙏🙏🙏🙏

MariMano
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں۔۔۔💜💜💜
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں۔۔۔!❤❤❤

MariMano
 

میں سنگل ہوں🙃🤪
بس یہی بتانے کے لیے پوسٹ کی تھی🌚💝💝🔥🙋

MariMano
 

عشق میں آیا وہ مقام آخر
خود کے جلوے میں ہے تمام آخر
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏