درد وھی ہے جو چھپا لیا جائے
💔
جو بتا دیا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے
#کوئ_کسی_کے_لئے_نھیں_مرتا
#صاحب👉
#آنے_والوں_کو_بسم_اللھ
#اورجانےوالوں_کو_خداحافظ
🔥💔🥀
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں
🔥💔🥀
❤❤😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
ایسی باتوں پر میری جان __ لڑائی کیسی
تونے چھوڑا تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہوگا
زمانا روے گا برسوں ھم کو بھی یاد کر کے
گنے گے سب ھماری خوبیاں جب ھم نھی ھونگے ✌✌
ادھورے چاند سے . . . . . . . . فریاد تو کرتا ہو گا
وہ مجھے زیادہ نہیں . . . . . .پر یاد تو کرتا ہو گا
بہت مصروف ہی سہی . . . . وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل . . . . میرے لیے برباد تو کرتا ہو گا
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
خیال تیرا ہے سانس جیسا 😇😇😋😋
جو یہ نہ آئے تو مر نہ جاؤں❤😘😍💔🙏👍
ناجانے کتنوں سے کنارہ کر کے........!!!!!
ہم نے خود کو رکھا ہے تمہارا کر کے📷
___📷
خوشیااں تقدیر میں ہونی چاھئے 💪💪💪
💟💟💞تصویر میں تو ھر کوئی خوش نظر آتا ھے👌👌
لوگوں کے انباکس آباد ہیں
میری تو پوسٹیں بھی ویران ہیں😢😢
قسمے رونا آندا اے
بریکنگ نیوز
کراچی میں محکمہ موسمیات کا نماہندہ گرفتار روز بارش کی پیشگوئی کر کے بیوی سے پکوڑے بنواتا تھا 😂😂😂
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے۔۔؟
🙍🙍🙏🙍🙍🙏🙍🙍🙏🙍🙍🙏🙍🙍🙏🙍
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕😘
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی📷
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم📷
تم کسی اور کے ہو کے بھی میرے بارے میں ہی سوچو گے
جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے
زخم تمہارے ہجر کا بھرتا جاتا ہے
.
کنکر پھینکنے والوں کو کچھ علم نہیں
پانی میں اک عکس بکھرتا جاتا ہے
.
دل کی غربت سارے گھر میں پھیل گئی
تصویروں سے رنگ اترتا جاتا ہے
.
بجھتی آنکھ کے ساۓ پھیلتے جاتے ہیں
شام کا منظر اور نکھرتا جاتا ہے
.
"محسن" اس نے دل کا شہر اجاڑ دیا
میں سمجھا تھا بخت سنورتا جاتا ہے
.
محسن نقوی
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں.....
محمد تیمور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain