ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہمدرد نہیں کوئی انسان بہت ہیں
دل کا درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کے قریب ہیں وہ انجان بہت ہیں🤎
عمران خان کہتا ہے کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان تاریخ سے زیادہ حلیمہ دیکھ رہے ہیں
😂😁😝😹😹😆😆
لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے ھیں 🙄۔۔اور ہمیں اٹھ کر چارجر لگانے پر موت پڑ جاتی ھے😂😂😆😆😆😂😂😂
کوٸ کچن سے online ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂
...😘🖤
اگر میں کہوں کہ مجھے آپ کے ساتھ ڄائے پینی ہے ☺
تو آپ کا جواب کیا ہو گا🤔
وہ بھی دن تھے تیری کال آتے ھی !
ھم شہر کے شور سے دور بھاگ جاتے تھے🎈
uski call pe kbi gye ho sab se dur.😂🤔
بس تو ھی جچتا ھے ساتھ میرے 👌
میں نے دیکھا ھے تصویر ایڈٹ کر کے 🙈
میں جج ہوں 🔨🔨
اور آپکو پهانسی کی سزا سنائی جاتی ہے 😢😭😭
اب اپنی اپنی آخری خواہش بتاہیں 🙄😜🤗🤗❤