خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛 جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا. اور پیچھے سے *استاد* نے کہا. سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭 قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا 😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣 :
#کراچی کی بریانی 😋 #لاہور کے مینڈک 😜 #گجر انوالہ کے تکے 😜 #پشاور کے چپلی کباب 🤗 #اسلام آباد کی خوبصورتی 😘 #فیصل آباد کی جگتیں 😁 #سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂 #ملتان کا سوہن حلوہ 😋 #گجرات کى کُڑىاں 🤣🤣 #اٹک کے فسادى لوگ🔥 #سرگودھا کے مالٹے 😍 #کےپی کے کی گوری گوری پٹھانی اور پٹھان 🙈 #سوات کی خوبصورتی 😍 #ہاۓ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰🇵🇰😘 #آپ کہاں سے ہیں ؟؟؟ #kashmir..k khubsorati 😍😍☚ Me ## Islamabad😊😊 App kha se han🤔 😍