پوسٹ پڑھ لی آپ نے 😏😒
😒
مبارک ہو آپ اندھے نہیں ہیں 😶😂😜
اب کمینٹ کر کے بھی ثابت کریں کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں 😂😂😒
مہمان :بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟ 😅 بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ🤣
خبر سن میرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سے
خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھی مرنے والے میں😔💔😥
وقت توگزرنے دو
وہ تمہیں گڈ نائٹ بول کر
کسی اور کو بولے گی نیند نہیں آ رہی ہے💔💔