*دُنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے ... جســــں سے بات کرنا آسان ہو ... جســــں سے مُشکل میــــں مدد مانگنا آسان ہو ... اور جو دوسروں کے دُکھ درد میــــں شامل رہے ... جو آنسؤ پونچنا جانتا ہو ... جو مرہم بننا ... اور مرہم لگانا جانتا ہو ... اگر آپ ایسے انسان ہیــــــــں ... تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہــــــــے ........!!!*
💞 💞

_*🌹🇵🇰بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🇵🇰🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 04 ربیع الثانی 1443 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾10 نومبر 2021 عِیسَوی*_
_*☀27 کاتک 2078 بِکرمی*_
_*🌍 بروز بدھ*_
_*✍️دٌنیا کے سب سے تیز ... اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار ... لفظ اور زبان ہیــــــــں ... عمریں گزر جاتی ہیــــــــں ... لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیـــــــــں بھرتے .........!!! 😌*_
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_













کسی کام کے کرنے میں جب آپ کی نیت صاف ہو تو کبھی بھی لوگوں کی بدگمانیاں آپ کو ناکام نہیں کرسکتی
♥️♥️♥️
اخلاق کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain