بڑی دلکش دعا دی اس نے ہمیں جینے کی صدا خوش رہو اپنی تنہائیوں میں ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️اپنے کاندھوں پے اٹھائے ہوئے حالات کا بوجھ راستے چیخ پڑے لوگ جدھر سے گزرے ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں