میں نے 1122 پر کال کی ۔ کال کسی نے رسیو کی ۔ہاں جی کیا ایمرجنسی ہے؟؟؟ می : میں سموسہ کھارہی ہوں😋، بہت گرم ہے کسی کو بھیج دیں پھونک مار کے ٹھنڈا کردے۔😌 آگے سے جواب ملا، ہمارا ٹائم ضائع کرنے کا شکریہ 😡اور فون کھٹاک سے بند کردیا۔ میں نے کچھ سوچ کر پھر کال کی________کال رسیو ہوتے ہی وہ بولے میڈم ٹائم ویسٹ مت کریں ۔ میں نے جلدی سے کہا:آپ نے مجھے انکار کیا مجھےہارٹ اٹیک آگیا ۔اب اس سے بڑی کیا ایمرجنسی ہوسکتی ہے۔ وہ بولے میڈیم : پھر آپ بات کیسے کر رہی ہیں ۔ میں نے تنگ آکر کہا 😬اللہ کے بندے اٹیک دل کو آیا ہے زبان کو نہیں ۔ وہ بولے؛ میڈم جس دن آپ کی زبان کو کچھ ہوا اس دن مجھے لگے گا کوئی ایمرجنسی ہوئی ہے😬 فون کھٹاک سے بند۔ بےعزتی جئی نہیں ہوگی۔
عرض کیا ہے 😎 واہ واہ _واہ واہ کیا کہنے __😍❤ پیتے ہی چائے دَرد سا اُٹھتا ہے آنکھ میں اِک شخص نے طبیب کو بتلایا کال پر__🥺 جھٹ سے کہا طبیب نے مشکل نہیں علاج چائے پیو پیالی سے چمچ نکال کر__😌🔥
❤ *لیڈی* ڈاکٹر :😴😴 یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬 *بابا_جی 😮🙉🙉 *معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁
*چاہت، فِکر، احترام اور وفا..!!* *انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنایا....!!!!* *میرے غم روز مجھ سے پوچھا کرتے ہیں..!!* *گھر میں پنکھا ہے، تو رسی بھی ہوگی....!!!!*