Damadam.pk
Mariagull's posts | Damadam

Mariagull's posts:

Mariagull
 

شادی شدہ زندگی دیکھ کر سمجھ آئى
كہ ہیرو ہیروئن کے ملتے ہی فلم ختم كيوں ہو جاتی ہے

Mariagull
 

بیویاں اولاد سے زیادہ شوہر سے محبت کرتی ہیں
اس بات کی واحد دلیل یہ ہے کہ وہ گھر سے جاتے وقت بچوں کو تو ہمسائی کے پاس چھوڑ کے جا سکتی ہیں مگر اپنے شوہر کو نہیں

Sad Poetry image
M  : Post by me. - 
Life Advice image
M  : Post by me - 
Mariagull
 

🌹🌹Good 🌹🌹
🌹🌹Morning 🌹🌹
🌹🌹Have 🌹🌹
🌹🌹A🌹🌹
🌹🌹Nice 🌹🌹
🌹🌹Day 🌹🌹

Good morning
M  : Good morning DAMDAM HAVE A NICE DAY - 
Mariagull
 

محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے
سیدھا دل پہ لگتے ہیں وہ بھی ٹھا کر کے
ٹیچر سٹوڈنٹ سے کلاس میں شور کون کر رہا ہے؟
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا تھا

Funny joke
M  : Post by 🤣🤣🤣🤣 - 
Mariagull
 

محبت میں دل توڑنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن نہیی بلکہ تیسری لائن پر مصروف ہے
بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں
شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا

Mariagull
 

ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا؟
میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Jokes image
M  : Post by 🤣🤣🤣 - 
Mariagull
 

FOLLOW
2
FOLLOW
LIKE
2
LIKE
JO FOLLOW KRY GA OR LIKE MY BE FOLLOW OR LIKE KRO GE

Jokes image
M  : Follow 2 follow ALL - 
Attitude Quotes image
M  : I'm Beck AFTER LONGE TIM follow to follow ALL - 
Good morning
M  : Good morning - 
Mariagull
 

کبھی تو شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتے
کسی کی آنکھ میں رہ کر سنور گئے ہوتے
سنگار دان میں رہتے ہو آئنے کی طرح
کسی کے ہاتھ سے گر کر بکھر گئے ہوتے
غزل نے بہتے ہوئے پھول چن لیے ورنہ
غموں میں ڈوب کر ہم لوگ مر گئے ہوتے
عجیب رات تھی کل تم بھی آ کے لوٹ گئے
جب آ گئے تھے تو پل بھر ٹھہر گئے ہوتے
بہت دنوں سے ہے دل اپنا خالی خالی سا
خوشی نہیں تو اداسی سے بھر گئے ہوتے

رخ کی تو بات چھوڑ دو سائین 
ہم ان کی بے رخی پہ مرتے ہیں
M  : رخ کی تو بات چھوڑ دو سائین ہم ان کی بے رخی پہ مرتے ہیں - 
Mariagull
 

چینی اور پٹرول کی بیٹنگ جاری ہے چینی 105 اور پٹرول 104 پر ناٹ آؤٹ ہیں آلو بھی سنچری کے قریب، آٹا بھی 70
مہنگائی کی بیٹنگ جاری ہے اور تماشائیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں
لیکن
امپائر بلکل خاموش ہے
*بس آپ نے گھبرانا بلکل نہیں ہے
کیونکہ
سکون صرف قبر میں ہے😂😂😂

اس نے کہا تھا کون سا تحفہ ہے من پسند 🤔
میں نے کہا وہ چائے جو اب تک ادھار ہے ☕❣️
M  : اس نے کہا تھا کون سا تحفہ ہے من پسند 🤔 میں نے کہا وہ چائے جو اب تک ادھار ہے - 
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺗﻠﺦ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﻮ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﮐﯽ .ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﭘﯿﻨﯽ ﭘﮍﮮ ﮔﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺎﺋﮯ
M  : ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺗﻠﺦ ﻟﮩﺠﮯ ﮐﻮ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﮐﯽ .ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﭘﯿﻨﯽ ﭘﮍﮮ ﮔﯽ ﻣﯿﺮﮮ -