میری نظر میں ڈپریشن کیا ہے..؟ ذہنـی دباؤ (Depression) یہ نہيں کہ اپنا ہاتھ کاٹ ڈالو یا پنکھے سے لٹک جاؤ ذہنی دباؤ وہ ہے کــہ تم سارا دِن اپنے خاندان کیساتھ ہنسی خوشی گزارو لیکن تم رات میں تکلیف کے باعث سو نا پاؤ یہ وہ ہے کہ تم اپنی دوستیاں محدود کرتے جاؤ اِس حد تک کہ اِس میں آخر میں صرف تم رہ جاؤ اپنے پسندیدہ گانوں کو سننے کی تمہارے اندر دلچسپی ختم ہوجائے ، تم لوگوں سے اِس بارے میں بات کرنا بند کردو ، ذہنی دباؤ وہ ہے کہ تمہیں پتـہ ہو تمہارے اندر کچھ صحیح نہيں ہے لیکن پھـر بھی تم اٌسـے ٹھیک کرنا نہ چاہو یہ ہوتا ہے (Depression) اِسی کو کہتے ہیں 'ذہنی دباؤ'...
بیوی: آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا۔ اور سارہ سلام کہ رہی ہے شوہر: کون سارہ؟ بیوی کوئی نہیں بس اسلئیے لِکھاکہ تُم پڑھ لو میسج۔ شوہر: وہی تو میں کہوں کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے تو تُمہارے ساتھ کون ہے؟؟ بیوی: کون سارہ کِدھر ہو تُم؟ شوہر: میں بازارمیں بیوی: اُدھر ہی رُکو ذرا میں ابھی آتی ہوں دس منٹ بعد بیوی : کِدھر ہو میں بازار میں ہوں۔ شوہر: آفس ہی ہوں ، اب آ گئی ہو تو سبزی لیتی جانا ۔ وڈی آئی سارہ