میــــــــں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ إنســــــــان کو کبھــــی بھی حســــــــاســــــــں نہیـــــــــں ہونا چاہیئے ایک حســــــــاســــــــں انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیـــــــــں رکھتیــــں.....!!!💯
خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے کچھ اس طرح سے جئے زندگی بسر نہ ہوئی تمہارے بعد کسی رات کی سحر نہ ہوئی سحر نظر سے ملے زلف لے کے شام آئے کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں ستم تو دیکھئے انجان بن کے آئے ہیں ہمارے دل کی تڑپ آج کچھ تو کام آئے کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے وہی ہے ساز، وہی گیت ہے وہی منظر ہر ایک چیز وہی ہے نہیں ہو تم وہ مگر اسی طرح سے نگاہیں اٹھیں، سلام آئے کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے