Damadam.pk
Marij@Khan's posts | Damadam

Marij@Khan's posts:

Marij@Khan
 

کتنی حیرت کی بات ہے 🤐
مرشد 💔
بھری جوانی میں ایک لڑکا اداس رہتا ہے 😔

Marij@Khan
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

Marij@Khan
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

Marij@Khan
 

#کبھی اعتبار الفت ، #کبھی ہم سے بد گُمانی
#تیری یہ بھی مہربانی ، #تیری وہ بھی مہربانی ❤
hayee Mehrbani❤😜👌👌👌

Marij@Khan
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥

Marij@Khan
 

کیا کہا"انا" پرست_____!!😳🙄🤔
نہیں جناب مطلب پرست ہوں😎😇
اجتناب___🙏😋

Marij@Khan
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

Marij@Khan
 

دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 💔🔥

Marij@Khan
 

"اب دل بھی دکھاؤ __ تو اذیت نہیں ہوتی.🍀🌸
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی"!❤✌
_______💕💯

Marij@Khan
 

وہ لمحہ بہت ہی بھاری ھوتا ھے۔۔جب ہم نہ چاہتے ھوئے بھی۔۔اپنے دل کے خلاف فیصلہ دے کر اپنے ہی صبر کا امتحان لیتے ہیں 🥀🙃

Marij@Khan
 

قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں میں تھا
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں میں تھا
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا دور ہو گیا جتنا قریب تھا

Marij@Khan
 


دل والوں ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ہوﺗﯽ ہے
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ *ﭼﺎﺋﮯ* ﮐﯿﺎ ہوتی ہے

Marij@Khan
 

میں اسے بھا گیا ہوں تو، یہ مرا مسئلہ نہیں
اس کا علاج کیجئے، اس کو برا پسند ہے۔۔۔!
💜قلندر

Marij@Khan
 

لوگوں نے سال میں بہت کچھ مانگا ہوگا.
یا اللہ میری بسس یہ دعا ہے میرے والدین کا سایہ ہمیشہ میرے ساتھ رکھنا ان کی ہر نیک خواہشات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جن کے حیات ہیں ان کو صحتِ تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️

Marij@Khan
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

Marij@Khan
 

نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے😥

Marij@Khan
 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ کس کو ہے
ﮨﻢ تو چاہتے ہیں ﺑﺲ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﻮ

Marij@Khan
 

بہت عزيز تهى ہميں يہ زندگى.......!!
مگر کبهى کبهى هم کسى آرزو ميں مر بهى گئے.!!💔

Marij@Khan
 

Main bht Roo Raha hn😢😭😭😭Aansoo nhe Ruk rhy😭😭😭😭😭

Level hai yarr iss bande ka❤❤❤😏👌👌👌
M  : Level hai yarr iss bande ka❤❤❤😏👌👌👌 -