بہت رات باقی ہے۔ پڑا سوتا رہ۔ لیکن اگر وہ شخص جاگ کر اللہ کا ذکر شروع کرتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے۔ پھر جب وضو کرتا ہے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے۔ پھر جب نماز فجر پڑھتا ہے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور صبح کو خوش مزاج خوش دل رہتا ہے۔ ورنہ بدمزاج سست رہ کر وہ دن گزارتا ہے۔“*
حدیث نمبر:3269 صحيح
البخاري *یااللـّٰــــــــــــه ﷻ ہمیں ہر مرض ، قرض ، رسوائی ، تنگدستی اور ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھ اور اعمال صالح کرنے کی توفیق ٰعطا فرمائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن يارب العالمیـــــــــــــــــن*
﷽ *السَّلَامُ وعَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*حـــــــدیثِ رســـولﷺ. ترجمہ شریف سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم ! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا۔ ”جب کوئی تم میں سے سویا ہوا ہوتا ہے، تو شیطان اس کے سر کی گدی پر تین گرہیں لگا دیتا ہے خوب اچھی طرح سے اور ہر گرہ پر یہ افسون پھونک دیتا ہے کہ ابھی بہت
💌 تکلیف دہ مقام
*اپنے ارد گرد لوگوں سے ہمیشہ خوش اخلاقی سے بات کریں۔نا جانے جن سے آپ سختی سے مخاطب ہوں وہ زندگی کے کس تکلیف دہ مقام سے گزر رہے ہوں* - 😔
*_··حسیب احمد🥀📋✒️··_*
*ہمارے معاشرے میں اس سے تلخ جملہ نہیں ہو سکتا...!!* *“ہمیں آپ کی بیٹی پسند نہیں آئی”*
*یاد کرتے ہیں جب یاروں کو تو دل یادوں سے بھر آتا ہے* 🔥
*کبھی ساتھ بیھٹا کرتے تھے آج دیکھنے کو بھی ترستے ہیں* !!💔
"بہت پریشان ہون لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے"!🌸❤
_______💕💯
"بہت پریشان ہون لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے"!🌸❤
_______💕💯
"حالات جتنے بھی ناسازگار ہوں، دوسروں کو حوصلہ دیا کریں، اللہ مایوسی کو پسند نہیں کرتا"!🌸❤
_______💕💯
صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے😕
جناب
ہم نے تو اپنےحق میں بولنا ہی چھوڑ دیا۔،🔥💔
اسے شکوہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم اسکو سمجھ نہ سکے
اور ہمیں یہ مان تھا کہ ہم جانتے فقط اسی کو تھے
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain