Damadam.pk
Marij@Khan's posts | Damadam

Marij@Khan's posts:

Marij@Khan
 

تمہارے بعد کا تو خیـــر کیـــــا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ھے دل
_______________
💔...🥀😐

Marij@Khan
 

نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے😥

Marij@Khan
 

*کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں💕*

Marij@Khan
 

وفا کی باتیں کتابوں میں ہی رہنے دوں تو اچھا ہے
حقیقت میں لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا💔👈 توڑ جاتے ہیں😓

Marij@Khan
 

اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں

Marij@Khan
 

Assalam Alaikum JUMMA MUBARAK ho Ap Subko☺❤❤❤🌹

Marij@Khan
 

"یا اللہ"جمعہ-"
 کے بابرکت دن ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ رزق، عمردراز،اچھی صحت،
کامل ایمان اور بندگی عطا فرما.آمين.
اســــــــــــــلام علیـــــــــــــکم 
 "جمعہ مبارک" . 
صبح بخیر..

Marij@Khan
 

🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜
🎙️رسول الله صلی الله عليہ وسلم نے فرمایا :
جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
📚 (صحيح الجامع : ١٢٠٩)

Marij@Khan
 

*اب نیٹ پیکج ختم ہونے پر بھی بیلنس نہیں کٹے گا پیکج نہ بھی ہو اور ڈیٹا آن ہو تب بھی بیلنس نہیں کٹے گا.*
*Jazz* *275#
*Zong* *4004#
*Ufone* *3344#
*Telenor* *7799#
*Warid* *869#
*وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کیساتھ بھی شئر کیجئیے تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں*
*حسیب احمد *

Marij@Khan
 

,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
Allah Hafiz Good Night

Marij@Khan
 

شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉....

Johi box wala Apke liye☺❤❤❤...baki 2 mere 1 Kainaat ka or ek Adnan ka😏😜❤❤❤
M  : Johi box wala Apke liye☺❤❤❤...baki 2 mere 1 Kainaat ka or ek Adnan ka😏😜❤❤❤ - 
Marij@Khan
 

Burger lene Jarha hn...😜😍❤❤❤Jis jis NE khana hai bata do😏😜☺☺☺

Marij@Khan
 

جس نے مُردے کو جلایا___وہ تو کافر ٹھہرا
عشق زندو ں کو جلاتا ہے__ہے کوئی فتویٰ؟
جون ایلیاء💔

Marij@Khan
 

*بہتر ہے کہ پیار سے مان جاؤ*
*ورنہ*
*سائیکل پر اُٹھا کر لے جاؤں گا*
💕😏🌹❤❤❤

Marij@Khan
 

"انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے وہ بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو, چوکھٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا"!🌸❤
_______💕💯

Marij@Khan
 

*عجیب* ہے *میرا اکیلا پن*
*نہ خوش* ہوں *نہ اداس* ہوں...
بس *خالی* ہوں *اورخاموش* ہوں.. 💯 😞
*_#❤H.A.K❤#_*

Marij@Khan
 

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
☺حسیب احمد😏

Marij@Khan
 

اور ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے ، نخرے نہیں ہوتے...🔥💯

Marij@Khan
 

کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔💔👉